پاکستان

گلگت:تکفیری طالبا ن کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان رحمان شاہ شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلگت میں امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ رحمان شاہ شہید نمائندے کیاطلاعات کے مطابق شیعہ نواجوان رحمان شاہ ولد سلطان شاہ کو اس وقت کالعدم طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گلگت سٹی سے اپنی گھر جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جن کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے شہیدکی نماز جنازہ ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی جب کے تدفین مقامی قبرساتن میں کی گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button