پاکستان

پاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی غلام عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

parachinarشیعت نیوز نمائندے کے مطابق پارچنا ر میں عید سے قبل مین بازر میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں افراد شہید جبکے متعد زخمی ہوگئے تھے ۔ذخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔زخمیوں میں غلام عباس آج ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔ شہید غلام عباس کی نماز جنازہ پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کردی گئی جب کے شہید غلام عباس کو مقامی قبرستان میں لبیک یاحسین علیہ السلام کے نعروں کی گونج میں سپر دخاک کردیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button