پاکستان

کراچی،وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان شہید

shaheed arshad abbasکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاؤن نشان حیدر چوک پر کالعدم سپاہ یزید کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان سید ارشد عباس نقوی عرف حیدر شہید۔ جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے انچولی امام منتقل کر دیا گیا۔فعال شیعہ نوجوان پاک حیدر ی اسکاوٹس اور قیام اسکاوٹس کا اہم رکن تھے،شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شہدائے کربلا میں ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی جس کے بعد شہید کے جلوس جنازہ کو لبیک یاحسین کی گونج میں وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔جبکہ اس موقع پر رکعت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔جبکہ شیعت نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے جنازے میں شریک نوجوان کا کہنا تھا آج ہم اس جوان کے جنازے میں جو ہر شہید کے جنازے کو شان و شوکت سے اٹھانے میں آگے آگے رہا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button