پاکستان

گلگت:سانحہ چلاس 1 سال عرصہ بیت گیا دہشتگردوں کی نشاندگی کے باوجود دہشتگرد آزاد

chalasشیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ،گزشتہ سال اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے چلاس کے مقام امریکی سعودی نواز دہشتگردوں نے شیعہ مومنین کو بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ اور کمر پر زنجیر زنی کے نشانات چیک کر کیای درجن سے زائد مومنین کو بے داردری سے شہید کیا تھا ، شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق سانح چلاس کی ویڈیو بھی سعودی نواز غنڈو نے سوشل سائٹ پر بھی ڈالی تھی ،جس میں دہشتگردوں کی شکل واضح نظر آرہی تھی جس کے بعد امید کی جارہی تھی حکومت پاکستان افواج پاکستان ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی کاروئی کو عمل میں لائے گئے ۔ جب کے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے ۔سعودی نواز دہشتگردوں8 کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ آسکی

متعلقہ مضامین

Back to top button