پاکستان

چہلم امام حسین علیہ السلام پر بحرین سے تیس ہزار زائرین عراق روانہ ہوں گے۔ اضافی پراوزوں کا اعلان ۔

22336_363118360455_127062965455_10292735_634291_n

چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے بحرین حکومت زائرین کے لئے اضافی پراوزیں چلائے گی۔شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق اربعین امام حسین علیہ السلام کے مراسم کی ادائیگی کے لئے بحرین سے تیس ہزار سے زائد عزداران سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی روانگی کے امکانات ہیں،ان امکانا ت کا انڈازہ گذشتہ ہفتے عزداران سید الشہداء کی طرف سے عراق جانے اور مراسم عزداری کے لئے دی جان

ے والی درخواستوں سے لگایا گیا ہے۔بحرین حکومت کے مطابق تیس ہزار سے زائد عزداران سید الشہدا ء علیہ السلام عراق روانگی کے لئے تیار ہیں جن کی سہولت کے لئے بحرین حکومت اجافی پروازیں فراہم کرے گی تا کہ عزاداران سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کو اربعین پر مراسم عزداری میں شرکت کے لئے عراق جانے میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button