مقبوضہ فلسطین

فلسطین پر کیمیاوی حملے کرنے کی سازش

rusyaشام میں سرگرم عمل دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین پر کیمیاوی حملےکرنے کی سازش رچی ہے ۔
شیا ٹوڈے نے شام کے متعدد حلقوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت پر کیمیاوی حملوں کرکے اشتعال پھیلانا چاہتے ہیں تاکہ اس طرح الزام شام کی حکومت پر آجائے۔ واضح رہے روس کے وزیر خارجہ نے گذشتہ روز تجویز پیش کی
تھی کہ شام کے کیمیاوی ہتھیار عالمی مبصرین کی نگرانی میں رکھے جائیں۔ امریکہ نے استجویز پر گفتگو کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ واضح رہے واشنگٹن نے اعتراف کیا ہےکہ اس کے پاس کوئي ٹھوس ثبوت نہيں ہے جس سے معلوم ہوتا ہو کہ شام کی فوج نے کیمیاوی ہتھیار استعمالکئے ہیں۔ امریکہ اور اسکے اتحادی کیمیاوی حملوں کے بہانے شام پرحملے کرنے کے لئے پرتول رہے ہیں۔ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کو امریکہ، سعودی عرب، صیہونی حکومت، ترکی اور
قطر کی حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button