مقبوضہ فلسطین

رواں برس، فلسطینیوں کے 400 سے زائد گھر منہدم

house removeصہیونی ریاست کے اس غیر انسانی اقدام کے تحت ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ واضح رہے صہیونی ریاست نے نئے سرے سے ساز باز مذاکرات کے بعد سے ہزاروں کی تعداد میں صیہونی مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر ایک صیہونی وزیر نے اعلان کیا ہے کہ تین سو یہودیوں کو النقب اور جلیلہ کے علاقوں میں بسایا جائے گا۔ النقب اور جلیلہ مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ہیں۔ صہیونی ریاست نے النقب کے صحرا سے ہزاروں عربوں کو زور زبردستی نقل مکانی پر مجبور کرکے ان کے علاقے میں یہودیوں کو بسانے کا پلان بنایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button