اسرائیلی جنگي جہازوں کی غزہ پر پرواز

11 جون, 2013 08:14

israil12اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج سہ پہر کو غزہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر پرواز کی ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی جنگي جہازوں غزہ پرحملے کی مشق کی ہے اسرائیلی جنگی جہازوں نے 8 روزہ جنگ بندی کے بعد متعدد بار غزہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے فلسطینی مسئلہ میں سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک اسرئیل اور امریکہ کی پشتپناہی اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کررہے ہیں۔

4:24 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔