مقبوضہ فلسطین

صہیونی فوجیوں کا حملہ، ۳۵ فلسطینی زخمی فرانس

plf15پریس کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں فلسطینیوں نے مشرقی بیت المقدس کے العیساویہ علاقے میں کل نماز جمعہ کے بعد دو فلسطینی نوجوانوں اور بیمار فلسطینی قیدی میسرہ ابو حمدیہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس دوران صہیونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے کم از کم 35 افراد کوزخمی اور کئی دیگر کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثنا اسلامی جہاد کی تحریک کے ایک سینیئر عہدیدار نے مزاحمتی گروپوں سے مطالبہ کیا کہ صہیونی حکومت کے حالیہ مظالم پر اسے سخت جواب دیں ۔ابو وسام نے العالم ٹی وی سے گفتگو کرتے
ہوئے کہا کہ ہم صہیونی دشمن کو میسرہ ابوحمدیہ اور دوسرے شہداء کے قتل کی ذمہ دار سمجھتے ہیں اور صہیونی حکومت کو اپنے ان جرائم کی قیمت ادا کرنا

متعلقہ مضامین

Back to top button