مقبوضہ فلسطین

تحریک حماس کی سفارتی سرگرمیاں

khalid_mishalتحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے امیر قطر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ خالد مشعل نے فلسطین کے حالات، فلسطینی گروہوں کی قومی مصالحت نیز ناکام سابازمذاکرات کے بارےمیں تبادلہ خیال کیا۔ خالد مشعل اور ان کے ہمراہ وفد نے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی

متعلقہ مضامین

Back to top button