سعودی عرب

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 157 ہوگئی۔ سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک ميں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے ۔ فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ اس ملک م

virus5سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک ميں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے ۔ فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ اس ملک میں کرونا وائرس میں مبتلا 511 افراد میں سے پانچ دیگر افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہيں اور اب اس مہلک وائرس میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 157 ہوگئی ہے ۔ اس وائرس کا مشاہدہ اردن ، لبنان ، مصر اور حتی امریکہ میں بھی کیا گيا ہے اور یہ وائرس سعودی عرب سے سفر کرنے والوں کے ذریعے منتقل ہوا ہے ۔ ماہرین ابھی تک اس بیماری سے نمٹنے کے لیئے اینٹی وائرل ویکسین دریافت نہیں کر سکے ہیں اور اس بیماری کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button