سعودی عرب

وہابی مفتی: مجاہدین موت سے بچنے کے لیے اپنی شرمگاہیں کھول دیں

mufti alumerایک عرب اخبار میں شائع ہونے والے دیوبندی مفتی کا نیا فتوٰی سعودی عرب کے معروف وہابی مفتی ناصر العمر نے کہا ہے: اگر شام اور عراق میں ہمارے مجاہد شیعوں کے ہاتھ لگ جائیں تو انہیں شیعوں سے اپنی جان بچانے کے لیے وہی کام کرنا چاہیے جو ہمارے مولا عمرو عاص نے شیعوں کے پیشوا علی کے سامنے انجام دیا اور اپنی جان بچا لی۔

اس وہابی مفتی نے شام اور عراق میں لڑنے والے دھشتگردوں کو مخاطب کر کے تاکید کی ہے : تم مجاہدوں پر واجب ہے کہ رافضیوں کے سامنے اپنی شرمگاہوں سے پردہ ہٹاو تاکہ تمہیں نجات مل سکے۔
ادھر برطانیہ کی مطبوعات نے عمر سلیمان نامی ایک وہابی شیخ کے ۱۱ سالہ لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کرنے کی خبر دی ہے۔
برطانوی سکیورٹی فورسز نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر کے اس سے پوچھ گچھ کی تو اس نے کہا: جنسی تجاوز ہمارے مذہب میں جائز ہے۔ اس وہابی مفتی کے اس بیہودہ دعوے کے بعد اعتراضات کی اس پر بوچھاڑ ہو گئی اور برطانیہ کے پادریوں نے اس ملک کی عدالت کو خط لکھ کر کہا: مسلمان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم پادری اپنی دینی بہنوں کے ساتھ تجاوز کرتے ہیں جبکہ وہ خود یہی کام کرتے ہیں اور انہیں اس کام سے شرم و حیا نہیں آتی۔
برطانوی پادریوں کے اس خط کے بعد اس ملک کی عدالت نے اس وہابی زانی مفتی کو ۴۰ ہفتوں کے لیے جیل روانہ کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button