وہابی سعودی مبلغ جنسی بےراہ روی اور منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

30 نومبر, 2013 09:20

mubaliqرپورٹ کے مطابق سعودی ویب سائٹ "السبق” نے لکھا ہے کہ ایک سعودی بچے نے پولیس سے شکایت کی تھی کہ جدہ کے علاقے حی السامر میں وہابی مبلغ نے اس کو کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی پولیس نے لڑکے کی درخواست پر گھات لگا کر مذکورہ مبلغ کو ـ جس کا نام ظاہر نہيں کیا گیا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ غیر ملکی ہے ـ گرفتار کیا اور اس کے گھر اور گاڑی سے بڑی مقدار میں چرس اور دوسرے نشہ آور مواد برآمد کئے جو فروخت کے لئے تیار تھے۔
پولیس کے مطابق، اس شخص سے برآمد ہونے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ شخص منشیات کا باقاعدہ اسمگلر ہے۔

2:15 صبح اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔