مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی

19 نومبر, 2013 08:37

kabaمکہ خانہ کعبہ کو عرقِ گلاب اور آبِ زم زم سے غسل دیں گے۔ تقریب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، مسلم ممالک کی سفارتی شخصیات کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد اورمشائخ شریک ہوں گے۔ تقریب میں پاکستان کی نمائندگی سفیر پاکستان محمد نعیم خان کریں گے جبکہ پاکستان سے اعلٰی شخصیات بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔

7:34 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top