سعودی عرب کی عالمی سطح پر دہشتگردی

17 اکتوبر, 2013 22:19

shah abbdullaشام کے ٹیلیویژن نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ سے ہم آہنگی کے ساتھ دہشتگردی کے وہابی مراکز میں تکفیری دہشتگردوں کو تربیت دیتے ہوئے انھیں دہشتگردانہ کاروائیوں کیلئے استعمال کررہا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی حکام، اپنے ملک میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کررہے ہیں اور اس ملک میں سیاسی، اقتصادی اور سماجی انصاف کا مکمل فقدان ہے یہی وجہ ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جنھیں آل سعود حکومت کچل رہی ہے حالانکہ یہ مظاہرین پرامن طور پر اپنے قانونی اور منطقی مطالبات کررہے ہیں۔

12:15 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔