شام، سعودی عرب کے 2 جاسوس گرفتار

17 ستمبر, 2013 09:39

syriaشام کی فوج نےسعودی عرب کے انٹیلیجنس کے2 آفیسروں کو شام کے مشرقی صوبےالرقہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے انٹیلیجنس کے مذکورہ 2 آفیسرسعودی شہزادے اور اس ملک کے انٹیلی جنس کے سربراہ بندر بن سلطان کے کہنے پر شام میں سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔
واضح رہے کہ مارچ 2011 میں شام کا بحران شروع ہونے کے ساتھ ہی سعودی عرب اورقطرنے بعض عرب اور مغربی ملکوں کے تعاون سے شام کے حالات کو خراب کرنے، اس ملک کے عوام کا قتل عام کرنے اور حکومت کی سرنگونی کیلئے دہشتگردوں کی مالی مدد کی اور انھیں ہر قسم کے جدید ہتھیار فراہم کئے اوریہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

3:36 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔