عرب سازشی حکام اور اسرائیل کے درمیان سازشی مذاکرات کا دوسرا مرحلہ

15 اگست, 2013 10:05

israil saudiaعرب سازشی حکام کے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دوسرے مرحلے کاآج آغاز ہورہا ہے۔ سازشی مذاکرات امریکہ کی ثالثی میں ہورہے ہیں جبکہ امریکہ واضح طور پر اسرائیل کا طرفداراور قابل اعتماد ثالث نہیں ہے۔عربوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔

6:20 شام اپریل 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔