سعودی عرب

مدینہ منورہ میں وہابیوں کاوحشیانہ حملہ/وہابی یزيد ومعاویہ کے پیروکار

whabiمدینہ منورہ میں سعودی عرب کے وہابیوں نےافسوسناک اقدام میں شیعہ علماء کی توہین کرتے ہوئے انھیں جنت البقیع سے باہر نکال دیا۔ اسلامی ماہرین کے مطابق سعودی عرب کے وہابی یزید ، معاویہ اور ابو سفیان کے پیروکار ہیں اور انہی کے نقش قدم پر چل کر دہشت گردی کو دنیا میں فروغ دے رہے ہیں۔ سعودی عرب کے وہابی ملا امر و نہی کو بہانہ بنا کر دوسرے اسلامی مذاہب کی توہین کرتے رہتے ہیں اور سعودی عرب کی حکومت انھیں اس غیر انسانی اقدام سے روکنے میں ناکام رہی ہے حال ہی میں سماجی سائٹوں پر شائع ہونے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی وہابی ملا دیگر مذاہب بالخصوص ایرانی علماء کے خلاف وحشیانہ اقدام کرنے سے بھی باز نہیں رہتے ہیں اور وہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کو مسلمان نہیں سمجھتے ہیں عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے سلفی وہابی اور دنیا بھر میں ان سے منسلک ادارے معاویہ اور یزید کے پیروکار ہیں اور دنیا بھر میں وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ کے بجائے معاویہ اور یزید کی سیرت کا عملی طور پر پرچار کرتے ہیں سعودی عرب سے وابستہ القاعدہ اور اس سے منسلک تمام دہشت گرد تنظیمیں معاویہ اور یزید کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button