سعودی عرب میں ہزاروں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کرکے گرفتار خواتین کی رہائی کا مطالبہ

16 جولائی, 2013 08:37

women jailرپورٹ کے مطابق ہزاروں خواتین نے صوبہ القصیم کےشہر بریدہ میں مظاہرہ کرتے ہوئے آل سعود کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
مظاہرین نے قید خواتین بالخصوص ھیلۃ القصیر کی رہائی کا پرزور مطالبہ کیا۔
آل سعود کے حکام نے ھیلۃ القصیر نامی خاتوں کو پندرہ برس قید کی سزا سنائي ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں کسی برسوں سے مظاہرے ہورہے ہیں جن میں سعودی عرب میں مذہبی، سماجی اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
آل سعود بڑی طاقتوں کی حمایت سے عوام کو سختی سے کچل رہی ہے۔

6:20 صبح اپریل 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔