سعودی عرب

سعودی عرب کی طرف سے دھشتگردوں کو جدید ہتھیاروں کی ترسیل

saudia weponشام کےخلاف برسر پیکار دہشتگردوں کے نئے سرغنے احمد جربا نے اعتراف کیا ہے کہ باغی کمزور پڑگئے ہیں اور سعودی عرب انہیں فوجی امداد فراہم کرنے والا ہے جس میں جدید ہتھیار شامل ہیں۔
ادھر علاقے میں سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ سعودی عرب نے شام کے دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کرنا شروع کردیا ہے،
شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں نے گرچہ بعض عرب اور مغربی ملکوں سے ہتھیار حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے لیکن فرانس، امریکہ اور برطانیہ نے یہ نہیں بتایا ہےکہ انہوں نے شام کے دہشتگردوں کوکس طرح کے ہتھیار دئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button