سعودی عرب

والدین اپنے خوبصورت بچے بچیوں کوپردہ کرائیں، سعودی’’الشیخ عبداللہ‘‘ کا فتویٰ

childریاض: سعودی عرب کے عالم دین نے فتوی دیا ہے کہ والدین اپنےخوبصورت بچے بچیوں کو پردہ کرائیں۔
سعودی عالم ’’الشیخ عبداللہ‘‘ نے فتویٰ دیا ہے کہ والدین جاذب نظر بچےاور بچیوں کے چہروں کوغیروں کی نظر سے چھپا کر رکھیں، الشیخ عبداللہ نے ٹی وی پروگرام میں بھی انہی خیالات کا اظہار کیا جس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس پرسعودی عالم کے خیالات کی مذمت کی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button