سعودی عرب

سعودی اسلحے شامی دہشتگردوں کے حوالے

saudi flaqبی بی سی کےنمائندے نے ہتھیاروں کی تین کھیپیں شہرحلب میں دہشتگردوں کے حوالے کرتے ہوئےدیکھی جسےیوکرین کی ہتھیارساز کمپنی نے سعودی عرب کے لئےروانہ کیاتھا۔
رپورٹ کےمطابق یہ اسلحے یوکرین کی دستان کمپنی نے سعودی عرب بھیجی تھیں اورسعودی عرب نےاسے شام میں حکومت کےخلاف برسرپیکار دہشتگردوں کے لئےروانہ کردیا ہے۔
یہ ایسےعالم میں ہے کہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں فاش کیاتھاکہ سعودی حکام نے اپنی خصوصی ملاقاتوں میں شام میں دہشتگردوں کے لئےہتھیار بھیجنےاور دہشتگردوں کوتنخواہیں دینےکا اعتراف کیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button