سعودی عرب

سعودی عرب میں مسلسل تیسرے روز بھی مظاہرے

saudi protestسعودي عرب کے مشرقي علاقے ميں عوام نے ايک بار پھر مظاہرے کرکے سعودي حکومت کي جانب سے آزادئ اظہار رائے پر دي جانے والي دھمکيوں کي مذمت کي ہے۔
عواميہ نامي علاقے ميں ہونے والے ان مظاہروں ميں شرکت کرنے والوں نے آزادئ اظہار رائے کي حمايت کرتے ہوئے ملک ميں جاري امتيازي پاليسيوں اور ناانصافي کے خاتمے

کي ضرورت پر زور ديا ہے۔

مظاہرين نے اسي طرح جمعرات کے روز ہونے والے مظاہروں کے دوران سعودي سيکورٹي فورس کي فائرنگ کي بھي مذمت کي جس ميں ايک بائيس سالہ نوجوان شہيد ہو گيا تھا- واضح رہے کہ نومبر دو ہزار گيارہ سے سعودي عرب کي سيکورٹي فورس کے ہاتھوں پانچ افراد کي شہادت کے بعد، حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تيز ہو گيا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button