آج برائت از مشرکین کا اظہار ہوا

15 نومبر, 2010 15:02

baraat-moshrekinمکہ معظمہ میں صحرائے عرفات میں آج مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گيا ۔ قابل ذکرہے صحرائے عرفات میں حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کی قرائت کے بعد مشرکین سے بیزاری کے اظہار میں لاکھوں حجاج نے شرکت کی۔ اس موقع پر حجاج کرام نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ایرانی حجاج کے امور ميں رہبرانقلاب اسلامی کے نمایندے نے آپ کا پیغام پڑھنے کےبعد نظم و ضبط برقراررکھنے پر حجاج کرام کا شکریہ ادا کیا۔

6:51 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔