سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری

01 اکتوبر, 2012 08:30

hijabسوئس پارلیمنٹ کے اراکین نے اس ملک میں حجاب کی حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں بل کی منظوری دی –

سوئس پارلیمنٹ میں حجاب کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا جسکی حمایت میں 93 جبکہ مخالفت میں 83 ووٹ ڈالتے ہوئے اراکین پارلیمنٹ نے اسکی کثرت رائے سے منظوری دی – پیش ہونیوالی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مسلمان خواتین کے پبلک مقامات پر برقع اور حجاب اوڑھنے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی جا سکتی

10:53 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top