اسرائیل اوربعض عرب ملکوں کےخفیہ تعلقات

06 دسمبر, 2010 12:41

arab_and_israelبعض عرب ممالک اورصیہونی حکومت کےتعلقات میں فروغ آرہاہے.واشنگٹن ٹائمزنےاپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کےساتھ بعض عرب ممالک کےخفیہ تعلقات کےبارےمیں لکھاہےکہ اسرائیلیوں کےعرب ممالک کےساتھ ہمیشہ خفیہ تعلقات رہےہيں لیکن عرب ممالک بظاہر صیہونی حکومت سےدشمنی کااظہارکرتےہیں۔
واشنگٹن ٹائمزکی رپورٹ کےمطابق اسرائیل کےبالخصوص سعودی عرب، قطر، عمان اورمتحدہ عرب امارات سےڈپلومیٹک تعلقات ہیں جواسےتسلیم نہيں کرتے۔

3:58 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔