گيمبيا میں محرم الحرام كی مناسبت عزاداری سيد الشہداء كا اہتمام

21 دسمبر, 2009 02:14


ya_hussain

گيمبيا كے شہر لوزاكا میں مسجد امام رضا(ع) میں آج رات سے عزاداری سيدالشہداء كا آغاز ہو رہا ہے جو ۱۲ روز تك جاری رہے گی گيمبيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے عزاداری كے اس پروگرام كا اہتمام كيا ہے۔

 

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” كی رپورٹ كے مطابق مسجد امام رضا علیہ السلام میں مجالس عزا سے شيخ وسام، شيخ اياز اور ايرانی كلچرل سنٹر كے سرپرست بختياری خطاب كریں گے یہ مجالس عزا عربی، اردو اور انگريزی زبانوں میں ہوں گی۔

21.12.2009

12:28 شام اپریل 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔