عراق

انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد شہید

shiitenews iraq bomb blastعراق کے صوبے انبار میں زائرین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی نے عراقی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی رات ساڑھے نو بجے شام سے آنے والے زائرین کی دو بسوں کو مسلح افراد نے روک لیا۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بس میں سوار خواتین کو چھوڑ کر 22 مردوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق زائرین کی دونوں گاڑیوں میں مرد و خواتین سمیت 30 افراد سوارتھے جو شام سے عراق آر ہے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button