عراق میں اجتماعی قبر دریافت

عراقی ذرائع نےجنوبی بغداد میں ایک اجتماعی قبردریافت ہونےکی خبردی ہےزیاد کریم نےمزیدکہاکہ موجودہ شواہدکی بنیاد پریہ جنازے ان لوگوں کےہيں جنھیں انیس سوستاسی میں صدام کےکارندوں نے قتل کیا تھا۔ یادرہے عراق کے سابق ڈکیٹیٹر صدام کے زمانےمیں لاکھوں شیعہ مسلمانوں اور اھل سنت افراد تہ تیغ کیا گيا تھا۔ مغرب اور عرب ملکوں نے دل کھول کر صدام کی حمایت کی تھی۔








