عراق

قومی شراکت،سیاسی عمل کی کامیابی کی ضامن

Ammar_Al_Hakimعراق کی مجلس اعلائےاسلامی کےسربراہ سیدعمارحکیم نے کہاہےکہ قومی مشارکت،ملک کےسیاسی عمل کی کامیابی کی ضامن ہے۔
 رپورٹ کےمطابق سیدعمارحکیم نےاعلان کیاہےکہ اصلاحات ،آئندہ حکومت کےپروگرام میں سرفہرست ہونی چاہئے اورقومی مشارکت، گروہوں کےدرمیان اعتماد، اصلاحات کےصحیح وساہونےاورسیاسی عمل کی کامیاب پیشرفت کاضامن ہے
ایک اور رپورٹ کےمطابق مجلس اعلائےاسلامی کےرکن محمدالبیاتی نےمشارکت ، انتخابی حق اورلیاقت کی بنیاد پرسیاسی گروہوں کےدرمیان وزارتوں کےقلمدان کی تقسیم کاجائزہ لینےکےلئےوزیراعظم نوری مالکی کےمشورےسےخصوصی کمیٹی کی تشکیل کی خبردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button