عراق

بغداد کے جنوب میں لوگوں کا قتل عام

shiite_breaking_newsبغداد کے جنوبی علاقے میں پچیس افرادکا قتل عام کردیاگياہے ۔ شیعت نیوز  کی رپورٹ کے مطابق فوجی لباس میں ملبوس مسلح حملہ آوروں نے آج صبح بغداد کے جنوب میں واقع شہر محمودیہ کے قریب ایک گاؤں میں چارگھروں  پرحملہ کیا اور لوگوں کو رسی سے باندھ کر انہیں گولی ماردی ۔مرنےوالوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہيں اس سے پہلے بھی مسلح

 افراد نے فوجی لباس میں ملبوس ہوکرایک وزارت خانے کے سینئر عہدیدار کوگولی ماردی تھی ۔ عراقی ذرایع کے مطابق مقتولین کا تعلق القاعدہ کے مخالف گروہ سے تھا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button