عراق

عراق : کربلا میں ہونے والے بم دھماکوں میں 12فراد شہید

 

shiite_news_karbala_blast
عراق کے مقدس شہر کربلا ئے معلٰی میں پیر کے روز ہونے والے بم دھماکوں میں 12 افراد شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے بم دھماکے جو شہر کے وسط میں 15منٹ کے دوران ہوئے جس میں تقریبا 12 افراد شہید جبکہ 55 افراد زخمی ہوئے ۔
شیعت نیوز کے مطابق پہلا دھماکہ کربلا کے وسط میں واقعہ زائرین کے ہوٹل کے باہر کھڑی گاڑی میں عراقی وقت کے  مطابق 12:45 منٹ پر ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ ہوٹل سے تقریبا 50 میٹر کہ فاصلہ پر15 منٹ کہ وقفہ سے ہوا ۔ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کئی زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب مزید شہادتوں کا امکان ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button