عراق

نجف اشرف میں ۳ بم دھماکے ۱۵ افراد شہید ۸۰ سے زائد زخمی

iraq11

نجف اشرف میں ہونے والے ۳ بم دھماکوں میں ۱۵ سے زاءد افراد شہید اور ۸۰ سے زائد افراد شدید زخمی

نجف اشرف میں پے در پے مغربین سے اب تک ۳ بم دھماکے ہوئے ہیں جن اب تک ۱۵ سے زائد افراد شہید اور ۸۰ سے زاءد افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ۲ بم دھماکے بازار میں ہوئے جن میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی بتاءی جاتی ہے جبکہ ایک بم دھماکہ نجف اشرف م

یں موجود ایک مسجد کے باہر ہوا ہے۔

 

اب تک کسی بھی دہشتگرد تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔جبکہ نجف اشرف کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک لائے جانے والےزخمیوں میں سے زیادہ تر کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button