مقالہ جات

احمدی نژاد: سعودی عرب ،اسرائیل کے بجائے یمن میں مسلمانوں کے خلاف اپنے ہتھیار استعمال کررہا ہے


ahmedinijad

ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے خوزستان میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمن میں امن قائم کرانے کے بجائے خود جنگ میں کود گیا ہے اگر سعودی عرب کے تھوڑے سے ہتھیار بھی اسرائیل کے خلاف خلاف استعمال ہوتے تو خطے میں اسرائیل کا وجود ختم ہوجاتا۔ انھوں کہا کہ سعودی عرب کے ہتھیار مسلمانوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ صدر احمدی نے کہا کہ اگر عرب فلسطینیوں کی حمایت کرتے تو آج مشرق وسطی کا مسئلہ ختم ہوجاتا۔ انھوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کررہے ہیں جو مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button