اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیلی بربریت میں تیزی،شہریوں کو شمالی غزہ چھوڑنے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

 شیعت نیوز: غزہ پر اسرائیل کی بدترین بمباری کا سلسلہ 7ویں روز بھی جاری رہا۔

فلسطینی علاقوں میں کلسٹر بموں سے ہزاروں بم داغے گئے شہر پر فضایہ بحریہ اور توپخانے سے چاروں اطراف سے بمباری کی گئی۔

ہر 30سیکنڈ بعد غزہ میں ایک بم گرایا جارہا ہے شہداء کی تعداد1500سے زائد ہوگئی۔

اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر تمام 10 لاکھ سے زائد شہریوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا،

جبکہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button