اہم ترین خبریںپاکستان

قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنےکا وقت گذر گیا، اب نہ کوئی ڈکٹیشن ہوگی نہ غیر ملکی سکرپٹ، شہریارآفریدی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنےکا وقت گذر گیا

شیعیت نیوز: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اجتماعی قیادت کی حمایت کرتا ہے ، FATF ہویا پاک امریکا تعلقات ، پاکستان ہر محاذ پر کامیاب ہوگا، انشاءاللہ

یہ بھی پڑھیں:بعض قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر FATF کی تلوار لٹکتی رہے، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنےکا وقت گذر گیا۔ اب نہ کوئی ڈکٹیشن ہوگی نہ غیر ملکی سکرپٹ ،نہ ایجنڈا ، پاکستان اپنے مفادات کا خود تحفظ کرے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button