یمن

صوبہ مارب میں یمنی مقاومتی تحریک انصاراللہ کی ایک اور کامیابی+نقشہ

نیوز رپورٹ کے مطابق یمن کے مقاومتی تحریک انصاراللہ کے فورسز نے ایک اہم قصبہ "رحبہ الکولہ” کو سعودی اتحادی افواج کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ یہ قصبہ صوبہ مارب کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبے مارب کا یہ قصبہ سعودی اتحادیوں کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل تھا جسے انصاراللہ نے آزاد کرالیا ہے ۔ انصاراللہ کی اس اہم کامیابی کے بعد سعودی اتحادی افواج نے "رحبہ الکولہ” کے اردگرد کے علاقوں کو بھی خالی کر کے فرار ہو گئے ہیں۔
نقشے میں انصاراللہ کی کامیابیوں کو آبی رنگ میں نمایا کیا گیا ہے۔

انصار اللہ کی کامیابی

متعلقہ مضامین

Back to top button