غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ ہوائی حملہ

27 جنوری, 2020 02:01

اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب ميں بمباری کی ۔ اسرائیل کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

10:14 شام جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔