یمن

سوڈان کا یمن سے اپنی فوجیوں کو نکالنے کا اعلان

شیعت نیوز:سوڈان کے وزير اعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ سوڈان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شریک سوڈانی فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوڈانی وزیر اعظم نے کہا کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شرکت کا فیصلہ گذشتہ حکومت کا تھا اور سوڈآن کی موجودہ حکومت نے یمن سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوڈان کے وزير اعظم نے کہا کہ یمن کا راہ حل فوجی اور عسکری نہیں بلکہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button