یمن

سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری

شیعت نیوز :سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے حیس اور الدیہمی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے جبکہ صوبہ صعدہ رازح علاقہ پر مجرمانہ بمباری کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button