یمن

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے خلاف یمنی باشندوں کا مظاہرہ

شیعت نیوز: یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی باشندوں نے شہری آبادی پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔

یمنی شہریوں نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے خلاف نعرے لگائے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں :یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب وحشیانہ بمباری متعدد افراد شہید اور زخمی

الحدیدہ کے شہریوں نے سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت اور پائداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہا رکیا ہے۔

یمنی عوام نے آل سعود حکومت کے خلاف نعرے لگا کرعام شہریوں کے خلاف سعودی جارحیت کوفوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button