پاکستان

FATFسے بلیک لسٹ کروانے کا بھارتی بیان تشویشناک ہے،پاکستان

وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ بھارت نے پہلے بھی اس معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کی کوششیں کیں تھیں

شیعیت نیوز:  پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے سلسلے میں بھارتی وزیرخزانہ کے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے پاکستان کے اس خدشے کی تصدیق ہوتی ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا خدشے کی تصدیق ہوتی ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا معاملہ سیاسی بنیادوں پر اچھالا جا رہا ہے۔

ایشیا پیسفک گروپ کی صدارت بھارت کے پاس ہے جو پاکستانی اقدامات کو سیاست کی نذر کر رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس بارے میں ایف اے ٹی ایف کے صدر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔

اسرائیلی وبھارتی حکومت ووٹ لینے کے لیے اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے،عمران خان

اپنے ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ بھارت نے پہلے بھی اس معاملے کو سیاست کی نذر کرنے کی کوششیں کیں تھیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button