دنیا

افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک

افغانستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین ہوئے پرتشدد تصادم میں چار شہریوں سمیت 36 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارک زئی کا کہنا ہے کہ افغان فوج نے اتوار کی صبح جنوبی قندھار صوبہ کے معروف اور شورابک اضلاع میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر حملے کئے جن میں 16طالبان مارے گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button