پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ایران،استعماری قوتوں کی واضح شکست ہے

شیعیت نیوز: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کادورہ ایران استعماری قوتوں کی واضح شکست ہے،ایک ایسے وقت میں جب شیطان بزرگ امریکہ نے ایران پر اقتصادی اور داعش کا خاتمہ کرنے والی فوج سپاہ پاسداران انقلاب پر پابندی عائد کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نئے پاکستان کو ایران جیسا انقلاب درکار ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نےایسے مشکل وقت میں ایران کا دورہ کر کےایران کوعالمی سطح پر تنہا کرنے کی امریکہ و اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے اور پاک ایران دوستی کا عظیم پیغام دیا ہےکےپاکستان بھی ہرمشکل گھڑی میں اپنے برادر پڑوسی ملک ایران کیساتھ کھڑاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button