پاکستان

شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

شیعیت نیوز: سندھ اسمبلی میں پیر کو حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی اور کراچی کی معصوم بچی نشوہ کے معاملے پر مذمتی قرار داد ایوان میں پیش کی گئی۔ہزارہ کمیونٹی کی ہلاکتوں پر حکومتی قرار داد نادر مگسی اور اپوزیشن کی نصرت سحر، رعنا انصار نے پیش کی۔ نادر مگسی نے کہا کہ بلوچستان میں جس طرح یہ کام کیا گیا وہ بہت ہی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ ہزار گنجی واقعے کے بعد گوادر میں جو سرمایہ کاری آئی ہے وہ متاثر ہو گی۔ اگر بلوچستان متاثر ہوا تو پاکستان کو ٹارگٹ کرنے کے برابربات ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button