یمن

صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین بمباری میں متعدد افراد کو شہدی اور زخمی کردیا ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے الحدیدہ میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button