یمن

سعودی اتحادی فوج کی بربریت صنعاء بچیوں کے اسکول پر حملہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک : سعودی اتحادی فوج کی یمن کی بربریت کی مثال قائم کردی یمن کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول پر بمباری جس میں متعدد بچیاں شہید اسکول میں سیکٹروں  بچیاں زیر تعلیم ہیں سعودی اتحادی فوجیوں نے صنعا میں موجود لڑکیوں کے اسکول پر فضائی حملہکیا حملہپ اس وقت ہوا جب بچیاں اپنی کلاس روم میں علم حاصل کر رہی تھی کے میزائل اسکول پر گرے جس سے متعد اسکول میں زیر تعلیم بچیاں شہید ہوگئی 

متعلقہ مضامین

Back to top button