پاکستان

علامہ ناصر عباس کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم کے مطابق ملاقات میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی اور محسن شہریار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی گئی ہے۔ دونوں رہنماوں نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات ک

متعلقہ مضامین

Back to top button