پاکستان

فیصل آباد : حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام، دہشت گرد گرفتار

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی نےسیم پل ملت ٹاؤن سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق گرفتار دہشت گرد کا نام ساجد رشید ہے ۔جس کےقبضہ سے دہشت گرد سے ڈیڑھ کلو بارودی مواد ، 8 فٹ سیفٹی فیوزڈیٹونیٹرز ، تیس بور پستول اور گولیاں بھی برآمدہوئیں، دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے والا تھا ، دہشت گرد ساجد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button