دنیا

امریکہ کا شام میں عربی فوج تشکیل دینے کا منصوبہ

امریکہ شام میں عربی فوج کی تشکیل اور وہاں عربی فوج تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں امریکی فوج کی جگہ عربی فوج تعینات کرنے کا منصوبہ بنار ہے ہیں۔ ادھر امریکہ کا اس سلسلے میں سعودی عرب اور مصر کے ساتھ صلاح اور مشورہ بھی جاری ہے جان بولٹن نے اس سلسلے میں مصری انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ عباس مصطفی کمال کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا مصر اس منصوبے میں شرکت کرےگا یا نہیں؟ امریکی صدر ٹرمپ نے اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سعودی عرب، قطر، امارات سے اربوں ڈالر وصول کرلئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button